Interventional careانٹروینشنل علاج
Angiography and angioplasty performed by an interventional cardiologist.انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ کے ہاتھوں انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی۔
Interventional Cardiologist · Sialkotانٹروینشنل کارڈیالوجسٹ · سیالکوٹ
Dr. Naeem Ur Rehman Mir treats heart disease, rhythm problems, chest conditions and diabetes, with echo, angiography and angioplasty available.ڈاکٹر نعیم الرحمان میر دل، دھڑکن، سینے کے امراض اور ذیابیطس کا علاج کرتے ہیں۔ ایکو، انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی کی سہولت موجود ہے۔
Every heartbeat deserves caring handsہر دھڑکن کو مہربان ہاتھ ملیں
Angiography and angioplasty performed by an interventional cardiologist.انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ کے ہاتھوں انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی۔
Adult and pediatric echocardiography, with portable bedside echo available.بالغان اور بچوں کی ایکو کارڈیوگرافی، بیڈ سائیڈ ایکو کی سہولت کے ساتھ۔
Clinics across Sialkot with afternoon, evening and night timings.سیالکوٹ میں دوپہر، شام اور رات کے اوقات کے ساتھ تین کلینک۔
Free check-ups and tests for patients who cannot afford them.غریب مریضوں کے لیے مفت چیک اپ اور ٹیسٹ۔
What Dr. Mir recommends and performs, from first screening to advanced procedures.ڈاکٹر صاحب کے تجویز کردہ اور کیے جانے والے ٹیسٹ اور علاج۔
Adult and pediatric heart ultrasound. Portable bedside echo is available.بالغان اور بچوں کی دل کی الٹراساؤنڈ۔ بیڈ سائیڈ پورٹیبل ایکو دستیاب ہے۔
Quick recording of the heart's electrical activity. Fee: Rs 500.دل کی برقی سرگرمی کی ریکارڈنگ۔ فیس: 500 روپے۔
Heart tracing while walking on a treadmill, to find problems that show under effort.ٹریڈ مل پر چلتے ہوئے دل کا ٹیسٹ۔
Wearable recorder that tracks the heartbeat for 24 hours or more.24 گھنٹے یا زیادہ دھڑکن ریکارڈ کرنے والا آلہ۔
X-ray imaging of the heart's arteries to locate blockages.دل کی شریانوں میں رکاوٹ دیکھنے کا ٹیسٹ۔
Opening a blocked artery with a balloon and stent.بند شریان کو بیلون اور اسٹنٹ سے کھولنے کا علاج۔
Assessment, implantation and follow-up for slow heart rhythm.سست دھڑکن کے مریضوں کا معائنہ اور علاج۔
Screening and long-term control of diabetes and related risks.شوگر اور متعلقہ خطرات کی جانچ اور کنٹرول۔
Severe chest pain is an emergency. Go to the nearest emergency department right away.سینے میں شدید درد ایمرجنسی ہے، فوراً قریبی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ جائیں۔
Message the clinic on WhatsApp to ask about timings or book a visit.وقت معلوم کرنے یا ملاقات کے لیے واٹس ایپ پر پیغام کریں۔
Sunday off at all clinics.تمام کلینکس پر اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔
Bismillah Chowk, Pasrur Road, Sialkotبسم اللہ چوک، پسرور روڈ، سیالکوٹ
6:00 PM – 8:00 PMشام 6 تا رات 8
Check-up Rs 1000 · Echo Rs 1000چیک اپ 1000 روپے · ایکو 1000 روپے
Open in Mapsنقشہ کھولیںHajipura, Fateh Garh Road, Sialkotحاجی پورہ، فتح گڑھ روڈ، سیالکوٹ
8:30 PM – 10:00 PMرات 8:30 تا 10
Check-up Rs 1000 · Echo Rs 1000چیک اپ 1000 روپے · ایکو 1000 روپے
Open in Mapsنقشہ کھولیںNear Jinnah Flyover, Sialkotنزد جناح فلائی اوور، سیالکوٹ
1–3 PM and 10–11 PMدوپہر 1 تا 3 اور رات 10 تا 11
Check-up Rs 3000 · Echo Rs 5000چیک اپ 3000 روپے · ایکو 5000 روپے
Open in Mapsنقشہ کھولیںAll clinics are closed on Sunday.تمام کلینک اتوار کو بند ہوتے ہیں۔
Check-up Rs 1000 and echo Rs 1000 at Dr. Naeem Mir Clinic and Doctors Medical Centre. At Usman Hospital, check-up is Rs 3000 and echo is Rs 5000. ECG is Rs 500.ڈاکٹر نعیم الرحمان میر کلینک اور ڈاکٹرز میڈیکل سینٹر پر چیک اپ 1000 اور ایکو 1000 روپے۔ عثمان ہسپتال میں چیک اپ 3000 اور ایکو 5000 روپے۔ ای سی جی 500 روپے۔
Yes. Free check-ups and tests are available for poor patients. Message on WhatsApp to arrange.جی ہاں۔ غریب مریضوں کے لیے مفت چیک اپ اور ٹیسٹ دستیاب ہیں۔ رابطہ کے لیے واٹس ایپ کریں۔
Message or call 0332-4584750.0332-4584750 پر پیغام یا کال کریں۔
Free check-ups and tests are available for patients who cannot afford them. Message on WhatsApp to arrange.غریب مریضوں کے لیے مفت چیک اپ اور ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے۔ رابطہ کے لیے واٹس ایپ کریں۔